10281 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10281

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۲۸۱)۔ عَنِ ابْنِ مَسْعُوْدٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِثْلُہُ، وَ فِیْہِ : ((وَلٰکِنَّ اللّٰہَ اَعَانَنِیْ عَلَیْہِ فَـلَا یَاْمُرُنِیْ اِلَّا بِحَقٍّ۔)) (مسند احمد: ۳۶۴۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا، پھر اسی طرح کی روایت بیان کی، البتہ اس میں ہے: اور لیکن اللہ تعالیٰ نے میری مدد کی، پس وہ مجھے صرف حق کا حکم دیتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.10281 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۲۸۱) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۸۱۴ (انظر: ۳۶۴۸)