10219 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 10219
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۲۱۹)۔ عَنْ سَعِیْدِ بْنِ زَیْدٍ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ : ((مَنْ اَخَذَ مِنَ الْاَرْضِ مَا لَیْسَ لَہُ، طُوِّقَہُ اِلَی السَّابِعَۃِ مِنَ الْاَرْضِ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ، وَمَنْ قُتِلَ دُوْنَ مَالِہِ فَھُوَ شَھِیْدٌ۔)) (مسند احمد: ۱۶۴۲)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا سعید بن زید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے زمین کا وہ حصہ ہتھیا لیا، جو اس کا نہیں ہے تو اس کو قیامت کے دن ساتویں زمین تک طوق پہنایا جائے گا ، اور جو آدمی اپنے مال کی حفاظت کرتے ہوئے مارا جائے، وہ شہید ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۰۲۱۹) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ ابن ماجہ: ۲۵۸۰،و النسائی: ۷/۱۱۵(انظر: ۱۶۴۲)