10218 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 10218
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۲۱۸)۔ عَنْ اَبِیْ سَلَمَۃَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ، اَنَّہُ دَخَلَ عَلَی عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا ، وَھُوَ یُخَاصِمُ فِیْ اَرْضٍ، فَقَالَتْ عَائِشَۃُ : یَا اَبَا سَلَمَۃَ! اجْتَنِبِ الْاَرْضَ، فَاِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((مَنْ ظَلَمَ قِیْدَ شِبْرٍ مِنَ الْاَرْضِ، طُوِّقَہُ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ مِنْ سَبْعِ اَرْضِیْنَ۔)) (مسند احمد: ۲۴۸۵۷)
Hadith in Urdu
۔ ابو سلمہ بن عبد الرحمن سے مروی ہے کہ وہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس آئے، جبکہ وہ زمین کے بارے میں کوئی جھگڑا کر رہے تھے، سیدہ نے کہا: اے ابو سلمہ! زمین سے بچ، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے کسی کی ایک بالشت کے بقدر زمین ظلم سے اپنے قبضہ میں لے لی، اس کو قیامت کے روز سات زمینوں کا طوق پہنایا جائے گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۰۲۱۸) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۶۱۲(انظر: ۲۴۳۵۳)