10220 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 10220
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۲۲۰)۔ عَنِ ابْنِ مَسْعُوْدٍ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: قُلْتُ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! اَیُّ الظُّلْمِ اَعْظَمُ؟ قَالَ: ((ذِرَاعٌ مِنَ الْاَرْضِ یَنْتَقِصُہُ مِنْ حَقِّ اَخِیْہِ، فَلَیْسَتْ حَصَاۃٌ مِنَ الْاَرْضِ اَخَذَھَا اِلَّا طُوِّقَھَا یَوْمَ الْقِیَامَۃَ اِلٰی قَعْرِ الْاَرْضِ، وَلَا یَعْلَمُ قَعْرَھَا اِلَّا الَّذِیْ خَلَقَھَا۔)) (مسند احمد: ۳۷۶۷)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! کون سا ظلم بڑا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک ہاتھ زمین، جس کو آدمی اپنے بھائی کے حق سے ہتھیا لیتا ہے، قیامت کے دن زمین کی تہہ تک اس حصے کا طوق اس آدمی کو ڈالا جائے گا اور ایک کنکری کو بھی نہیں چھوڑا جائے گا، اور زمین کی تہہ کو کوئی نہیں جانتا، مگر وہی جس نے اس کو پیدا کیا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۰۲۲۰) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف عبد اللہ بن لھعیۃ ولانقطاعہ، فابو عبد الرحمن الحبلی لم یُذکر انہ روی عن ابن مسعود، وروایتہ عن صغار الصحابۃ، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۱۰۵۱۶ (انظر: ۳۷۶۷)