10189 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10189

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۱۸۹)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَالِثٍ) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَمَّا قَضَی اللّٰہُ الْخَلْقَ کَتَبَ فِیْ کِتَابِہٖفَھُوَعِنْدَہُفَوْقَالْعَرْشِ،اِنَّرَحْمَتِیْ سَبَقَتْ غَضَبِیْ(وَفِیْ لَفْظٍ) غَلَبَتْ غَضَبِیْ۔)) (مسند احمد: ۷۴۹۱)

Hadith in Urdu

۔ (تیسری سند) رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب اللہ تعالیٰ نے اپنی مخلوق کامعاملہ مکمل کیا، تو اپنی کتاب میں لکھا: بیشک میری رحمت میرے غضب پر غالب آ گئی، وہ کتاب عرش پر اس کے پاس ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.10189 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۱۸۹) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۱۹۴، ومسلم: ۲۷۵ (انظر: ۷۵۰۰)