10188 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10188

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۱۸۸)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیقٍ ثَانٍ ) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَمَّا فَرَغَ اللّٰہُ مِنَ الْخَلْقِ کَتَبَ عَلٰی عَرْشِہِ رَحْمَتِیْ سَبَقَتْ غَضَبِیْ۔)) (مسند احمد: ۱۰۰۱۵)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند)رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب اللہ تعالیٰ مخلوق سے فارغ ہوا تو اس نے اپنے عرش پر لکھا: میری رحمت میرے غضب سے سبقت لے گئی۔

Hadith in English

.

Previous

No.10188 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۱۸۸) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین،وانظر ھذا الحدیث بالطریق الثالث، أخرجہ النسائی فی الکبری : ۷۷۵۱، وابن حبان: ۶۱۴۳ (انظر: ۱۰۰۱۴)