10187 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10187

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۱۸۷)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اِنَّ اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ کَتَبَ کِتَابًا بِیَدِہِ لِنَفْسِہِ قَبْلَ اَنْ یَخْلُقَ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ فَوَضَعَہُ تَحْتَ عَرْشِہِ، فِیْہِ رَحْمَتِیْ سَبَقَتْ غَضَبِیْ۔)) (مسند احمد: ۹۱۴۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ نے زمین و آسمان کی تخلیق سے قبل اپنے ہاتھ سے اپنے نفس کے لیے ایک کتاب لکھی اور اس کو اپنے عرش کے نیچے رکھا، اس میں ہے: میری رحمت میرے غضب پر غالب آ گئی۔

Hadith in English

.

Previous

No.10187 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۱۸۷) تخریج: حدیث صحیح، وقولہ بیدہ زیادۃ منکرۃ، تفرد بھا شریک عن الاعمش، وانظر ھذا الحدیث بالطریق الثالث (انظر: ۹۱۵۹)