10190 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10190

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۱۹۰)۔ (وَمِنْ طَرِیْقٍ رَابِعٍ) عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَمَّا خَلَقَ اللّٰہُ الْخَلْقَ کَتَبَ بِیَدِہِ عَلٰی نَفْسِہِ اِنَّ رَحْمَتِیْ غَلَبَتْ غَضَبِیْ۔)) (مسند احمد: ۹۵۹۵)

Hadith in Urdu

۔ (چوتھی سند) نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب اللہ تعالیٰ نے مخلوق کو پیدا کیا تو اپنے ہاتھ سے اپنے نفس پر لکھا: بیشک میری رحمت میرے غضب پر غالب آ گئی۔

Hadith in English

.

Previous

No.10190 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۱۹۰) تخریج: اسنادہ جیّد، وقولہ بیدہ زیادۃ شاذۃ، أخرجہ ابن ماجہ: ۱۸۹، ۴۲۹۵، والترمذی: ۳۵۴۳ (انظر: ۹۵۹۷)