10177 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 10177
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۱۷۷)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اَلتَّوْبَۃُ مِنَ الذَّنْبِ اَنْ یَّتُوْبَ مِنْہُ ثُمَّ لَا یَعُوْدَ فِیْہِ۔)) (مسند احمد: ۴۲۶۴)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کسی گناہ سے توبہ کرنے کا تقاضا یہ ہے کہ بندہ اس سے توبہ کرے اور پھر اس کا ارتکاب نہ کرے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۰۱۷۷) تخریج: اسنادہ ضعیف، وقد روی مرفوعا وموقوفا، والصحیح وقفہ، الھجری لین الحدیث، وعلی بن عاصم صدوق یخطیء ویصر علی الخطأ، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۱۳/ ۳۰۰،و البیھقی فی الشعب : ۷۰۳۶(انظر: ۴۲۶۴)