10178 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10178

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۱۷۸)۔ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا ، قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((یَاعَائِشَۃُ! اِنْ کُنْتِ الْمَمْتِ بِذَنْبٍ فَاسْتَغْفِرِیْ اللّٰہَ، فَاِنَّ التَّوْبَۃَ مِنَ الذَّنْبِ النَّدَمُ وَالْاِسْتِغْفَارُ۔)) (مسند احمد: ۲۶۸۰۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اے عائشہ! اگر تم سے گناہ ہو گیا ہے تو اللہ تعالیٰ سے بخشش طلب کرو، پس بیشک گناہ سے توبہ ندامت اور استغفار ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.10178 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۱۷۸) تخریج: حدیث صحیح بالشواھد (انظر: ۲۶۲۷۹)