10176 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10176

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۱۷۶)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((کَفَّارَۃُ الذَّنْبِ النَّدَامَۃُ۔)) وَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَوْ لَمْ تُذْنِبُوْا لَجَائَ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ بِقَوْمٍ یُذْنِبُوْنَ لِیَغْفِرَ لَھُمْ۔)) (مسند احمد: ۲۶۲۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: گناہ کا کفارہ ندامت ہے۔ نیز آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اگر تم گناہ نہیں کرو گے، تو اللہ تعالیٰ ایسی قوم کو لے آئے گا، جو گناہ کرے گی اور اللہ تعالیٰ ان کو بخشے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.10176 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۱۷۶) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ الطبرانی: ۱۲۷۹۴،و البزار: ۳۲۵۰ (انظر: ۲۶۲۳)