10175 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 10175
Hadith in Arabic
۔ (۱۰۱۷۵)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ مَعْقَلِ بْنِ مُقَرِّنٍ قَالَ: دَخَلْتُ مَعَ اَبِیْ عَلٰی عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ مَسْعُوْدٍ فَقَالَ: اَنْتَ سَمِعْتَ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((النَّدَمُ تَوْبَۃٌ؟)) قَالَ: نَعَمْ، وَقَالَ مَرَّۃً : سَمِعْتُہُ یَقُوْلُ : ((النَّدَمُ تَوْبَۃٌ۔)) (مسند احمد: ۳۵۶۸)
Hadith in Urdu
۔ عبد اللہ بن معقل کہتے ہیں: میں اپنے باپ کے ساتھ سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس گیا، انھوں نے پوچھا: کیا تم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ندامت توبہ ہے۔؟ انھوں نے کہا: جی ہاں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۰۱۷۵) تخریج: صحیح، أخرجہ ابن ماجہ: ۴۲۵۲(انظر: ۳۵۶۸)