6-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 6
حدیث نمبر 384
سیدنا عبد اللہ بن عباس ؓ سے مروی ہے کہ زوجۂ رسول سیدہ میمونہؓ نے کہا: مجھے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جنابت لاحق ہو گئی، پس میں نے ایک ٹب سے غسل کیا اور کچھ پانی بچ گیا، پس جب رسول اللہ غسل کے…...
Hadith No: 384
حدیث نمبر 385
سیدنا عبد اللہ بن عباس ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کسی بیوی نے غسلِ جنابت کیا اور پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے بچے ہوئے پانی سے وضو کیا، پس جب اس نے آپ صلی اللہ…...
Hadith No: 385
حدیث نمبر 386
سیدنا عبداللہ بن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ سیدہ میمونہ ؓ سے روایت ہے کہ اس کے غسلِ جنابت سے بچے ہوئے پانی سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو کیا۔...
Hadith No: 386
حدیث نمبر 387
سیدہ ام ہانی بنت ابو طالب ؓ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فتح مکہ کے موقع پر مکہ مکرمہ کے بالائی حصے پر اترے، میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئی اور سیدنا ابو ذر ؓپانی کا…...
Hadith No: 387
حدیث نمبر 388
سیدہ ام ہانی ؓ سے ہی مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور سیدہ میمونہ ؓ نے ایک برتن سے غسل کیا، اس میں آٹے کے نشانات تھے۔...
Hadith No: 388
حدیث نمبر 389
سیدنا ابو سعید خدری ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: جب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس پہنچاتو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بئرِ بضاعہ سے وضو کر رہے تھے، میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! آپ اس کنویں سے وضو…...
Hadith No: 389
حدیث نمبر 390
سیدنا سہل بن سعد ساعدی ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنے ہاتھ سے بئرِ بُضاعہ سے پانی پلایا تھا۔...
Hadith No: 390
حدیث نمبر 391
سیدنا عبد اللہ بن عمر ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں سن رہا تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس پانی کے بارے میں سوال کیا گیا جو جنگل میں ہو اور جس پر چوپائے اور درندے بھی آتے ہوں، آپ صلی اللہ علیہ…...