6-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 6
حدیث نمبر 374
۔ (دوسری سند) بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں خواتین و حضرات ایک برتن سے اکٹھے وضو کرتے تھے۔...
Hadith No: 374
حدیث نمبر 375
۔ (تیسری سند) عہد ِ نبوی میں عورتیں اور مرد ایک برتن سے اکٹھے وضو کرتے تھے اور اکٹھے شروع ہوتے تھے۔...
Hadith No: 375
حدیث نمبر 376
سیدنا جابر ؓ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں بیمار ہو گیا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور سیدنا ابو بکر ؓپیدل چل کر میرے پاس آئے، جبکہ میں بے ہوش تھا، اس لیے میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کوئی…...
Hadith No: 376
حدیث نمبر 377
سیدنا مسور بن مخرمہ اور سیدنامروان بن حکمؓ صلح حدیبیہ کا واقعہ بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں: قریشیوں کا قاصد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس کھڑا ہوا، جبکہ وہ دیکھ چکا تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ آپ صلی اللہ…...
Hadith No: 377
حدیث نمبر 378
سیدنا ابوجحیفہؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دوپہر کے وقت نکلے اور وضو کیا، لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وضو کے بچے ہوئے پانی کو چھونا شروع کر دیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم…...
Hadith No: 378
حدیث نمبر 379
حُمید بن عبد الرحمن حِمْیَری کہتے ہیں: میں ایسے صحابی کو ملا، جن کو سیدنا ابو ہریرہ ؓکی طرح چار برسوں تک نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صحبت کا شرف ملا تھا ، انھوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں…...
Hadith No: 379
حدیث نمبر 380
سیدنا حکم بن عمرو غفاری ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مرد کو اس سے منع کیا کہ وہ عورت کے جوٹھے پانی سے وضو کرے۔...
Hadith No: 380
حدیث نمبر 381
۔ (دوسری سند) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مرد کو عورت کے بچے ہوئے پانی سے وضو کرنے سے منع فرمایا، اب وہ یہ نہیں جانتے کہ عورت کے وضو سے بچا ہوا پانی مراد تھا، یا اس کا جوٹھا۔...