172-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 172
حدیث نمبر 10972
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع میں ایک موقع پر فرمایا: اے جریر! لوگوں کو خاموش کراؤ۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے خطبہ میں ارشاد فرمایا: تم میرے بعد کافر نہ بن جانا…...
Hadith No: 10972
حدیث نمبر 10973
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے یمن کی طرف روانہ فرمایا، وہاں میری ذوکلاع اور ذوعمرو نامی دو آدمیوں سے ملاقات ہوئی، میں نے انہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے متعلق کچھ باتوں سے…...
Hadith No: 10973
حدیث نمبر 10974
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کو لشکر کا سربراہ مقرر فرمایا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ خبر پہنچی کہ لوگ اسامہ رضی اللہ عنہ…...
Hadith No: 10974
حدیث نمبر 10975
مولائے رسول سیدنا ابو مویہبہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ( زندگی کے آخری ایام میں) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ( اللہ کی طرف سے) حکم دیا گیا کہ آپ ( جا کر) بقیع قبرستان والوں کے حق میں دعا فرمائیں، چنانچہ آپ صلی…...
Hadith No: 10975
حدیث نمبر 10976
۔( دوسری سند) سیدنا ابو مویہبہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رات کے وقت مجھے پیغام بھیجا کہ ابو مویھبہ! مجھے اللہ کی طرف سے حکم دیا گیا ہے کہ میں اہل بقیع کے لیے مغفرت کی دعا کروں، تم…...
Hadith No: 10976
حدیث نمبر 10977
یزید بن بابنوس سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں اور میرا ایک ساتھی ہم دونوں ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں گئے، ہم نے ان کی خدمت میں حاضر ہونے کی اجازت طلب کی، انہوں نے ہمارے لیے تکیہ رکھ دیا اور اپنے سامنے…...
Hadith No: 10977
حدیث نمبر 10978
ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ جس روز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیماری کا آغاز ہوا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس تشریف لائے: میں نے کہا:ہائے میرا سر، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں…...
Hadith No: 10978
حدیث نمبر 10979
۔( دوسری سند) سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک دن البقیع قبرستان میں نماز جنازہ پڑھا کر واپس میرے ہاں تشریف لائے، میرے سر میں درد تھا اور میںیوں کہہ رہی تھی: ہائے میرا سر، آپ صلی اللہ…...
Hadith No: 10979
حدیث نمبر 10980
عبید اللہ کا بیان ہے کہ ہم ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے ہاں گئے اور ہم نے عرص کیا: اے ام المؤمنین آپ ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مرض الموت کے بارے میں بتائیں، انہوں نے کہا: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ…...