10972 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 10972

Hadith in Arabic

۔ (۱۰۹۷۲)۔ عَنْ عَلِیِّ بْنِ مُدْرِکٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا زُرْعَۃَیُحَدِّثُ عَنْ جَرِیرٍ وَہُوَ جَدُّہُ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ فِی حَجَّۃِ الْوَدَاعِ: ((یَا جَرِیرُ اسْتَنْصِتِ النَّاسَ۔)) ثُمَّ قَالَ فِی خُطْبَتِہِ: ((لَا تَرْجِعُوا بَعْدِی کُفَّارًا، یَضْرِبُ بَعْضُکُمْ رِقَابَ بَعْضٍ۔)) (مسند احمد: ۱۹۳۸۱)

Hadith in Urdu

سیدنا جریر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے حجۃ الوداع میں ایک موقع پر فرمایا: اے جریر! لوگوں کو خاموش کراؤ۔ پھر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنے خطبہ میں ارشاد فرمایا: تم میرے بعد کافر نہ بن جانا کہ ایک دوسرے کی گردنیں کاٹنے لگو۔

Hadith in English

.

Previous

No.10972 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۰۹۷۲) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۲۱، ۴۴۰۵، ومسلم: ۶۵ (انظر: ۱۹۱۶۷)