156-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 156
حدیث نمبر 9252
۔ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر تم اللہ تعالیٰ پر اس طرح بھروسہ کرو، جیسے بھروسہ کرنے کا حق ہے تو وہ تم کو ایسے رزق دے گا، جیسے وہ پرندے کو رزق دیتا…...
Hadith No: 9252
حدیث نمبر 9253
۔ (دوسری سند) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر تم اللہ تعالیٰ پر اس طرح توکّل کرو، جیسے اس پر توکل کرنے کا حق ہے تو وہ تم اس طرح روزی دے گا، جیسے وہ پرندے کو روزی دیتا ہے، کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ…...
Hadith No: 9253
حدیث نمبر 9254
۔ سیدنا عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس کو کوئی ضرورت پڑی اور اس نے اس کو لوگوں پر پیش کر دیا تو وہ اس چیز کا زیادہ لائق ہو گا کہ اس کی ضرورت آسانی سے…...
Hadith No: 9254
حدیث نمبر 9255
۔ (دوسری سند) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو فاقہ میں مبتلا ہو گیا اور پھر اس نے اس فاقے کو لوگوں پر پیش کر دیا تو اس کا فاقہ پورا نہیں ہو گا اور جس نے اس کو اللہ تعالیٰ پر پیش کیا تو وہ…...
Hadith No: 9255
حدیث نمبر 9256
۔ سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حج کے زمانے میں امتیں دکھائی گئیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اپنی امت تاخیر سے دکھائی گئی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:…...
Hadith No: 9256
حدیث نمبر 9257
۔ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تحفے میں تین پرندے پیش کیے گئے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک پرندہ اپنے خادم کو کھلا دیا، اگلے دن خادمہ نے ایک پرندہ آپ صلی اللہ…...
Hadith No: 9257
حدیث نمبر 9258
۔ سیدنا حَبّہ اور سیدنا سواء رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے، جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک کام کر رہے تھے یا کوئی عمارت بنا رہے تھے، ہم نے آپ صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 9258
حدیث نمبر 9259
۔ سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے ، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس سے گزرے اور میں کوئی چیز گن رہی تھی اور اس کا ماپ کررہی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اسماء! گنا…...