156-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 156
حدیث نمبر 9242
۔ سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بھی اسی طرح کی حدیث ِ نبوی بیان کرتے ہیں۔...
Hadith No: 9242
حدیث نمبر 9243
۔ سیدنا اشعث بن قیس رضی اللہ عنہ نے بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اسی طرح کی حدیث بیان کی ہے۔...
Hadith No: 9243
حدیث نمبر 9244
۔ سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان لکڑیوں پر یا اس منبر پر فرمایا تھا کہ جس نے تھوڑی چیز کا شکر ادا نہ کیا، وہ کثیر مقدار والی چیز کا بھی شکریہ ادا نہیں کرے…...
Hadith No: 9244
حدیث نمبر 9245
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس کے ساتھ کوئی احسان کیا جائے تو وہ اس کا بدلہ دے، اگر بدلے کی قدرت نہ ہو تو اس کا ذکر کر دے، پس جس نے اس کا ذکر…...
Hadith No: 9245
حدیث نمبر 9246
۔ سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سخت گرمی میں چل رہے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جوتے کا تسمہ ٹوٹ گیا، پس ایک آدمی تسمہ لے کر آیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ…...
Hadith No: 9246
حدیث نمبر 9247
۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیان کیا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: جس بندے نے میرے لیے اس طرح تواضع اختیار کی، پھر یزید راوی نے ہتھیلی کو زمین کی طرف کیا اور پھر زمین کے قریب…...
Hadith No: 9247
حدیث نمبر 9248
۔ سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے اللہ تعالیٰ کے لیے ایک درجہ تواضع اختیار کی، اللہ تعالیٰ اس کو بلحاظ درجے کے اتنا بلند کرے گا کہ اس کو علیین میں لے جائے…...
Hadith No: 9248
حدیث نمبر 9249
۔ شریح بن عبید سے مروی ہے کہ سیدنا عتبہ رضی اللہ عنہ کہتے تھے: سیدنا عرباض رضی اللہ عنہ مجھ سے بہتر تھے اور سیدنا عرباض رضی اللہ عنہ کہتے تھے: سیدنا عقبہ رضی اللہ عنہ مجھ سے بہتر تھے، وہ مجھ سے ایک سال پہلے نبی کریم صلی…...