154-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 154
حدیث نمبر 8977
۔ سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا، جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد میں تشریف فرما تھے، میں آیا اور بیٹھ گیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے…...
Hadith No: 8977
حدیث نمبر 8978
۔ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک صبح کو نماز فجر سے اتنی دیر تک رکے رہے کہ قریب تھا کہ سورج کا کنارہ نظر آ جاتا، بہرحال پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم…...
Hadith No: 8978
حدیث نمبر 8979
۔ عبد الرحمن بن عائش ایک صحابی سے روایت کرتے ہیں کہ ایک صبح کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صحابہ کے پاس تشریف لائے، جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خوشگوار موڈ میں تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چہرے پر سفیدی یا…...
Hadith No: 8979
حدیث نمبر 8980
۔ سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں تجھے خیر و بھلائی کے دروازوں کے بارے میں بتلاتا ہوں، روزہ ڈھال ہے، صدقہ گناہوں کو اس طرح مٹاتا ہے، جیسے پانی آگ کو ختم کر دیتا ہے اور…...
Hadith No: 8980
حدیث نمبر 8981
۔ ابو تمیمہ اپنی قوم کے ایک آدمی سے بیان کرتے ہیں کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا،یا اس نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک آدمی آیا، جبکہ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس موجود…...
Hadith No: 8981
حدیث نمبر 8982
۔ سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی میرے پاس آیا اور اس نے کہا: مجھے کوئی وصیت کریں۔ میں نے کہا: تو نے جو سوال مجھ سے کیا ہے، میں نے تجھ سے پہلے یہی سوال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے…...