8983 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 8983
Hadith in Arabic
۔ (۸۹۸۳)۔ عَنْ سَہْلٍ بْنِ مُعَاذِ بْنِ اَنَسٍ عَنْ اَبِیْہِ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اِنَّہُ قَالَ: ((اَفْضَلُ الْفَضَائِلِ اَنْ تَصِلَ مَنْ قَطَعَکَ وَتُعْطِیْ مَنْ مَنَعَکَ وَتَصْفَحَ عَمَّنْ شَتَمَکَ۔)) (مسند احمد: ۱۵۷۰۳)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا معاذ بن انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سب سے زیادہ فضیلت والا عمل یہ ہے کہ تو اس سے صلہ رحمی کر جو تجھ سے قطع رحمی کرے، اس کو دے جو تجھ کو محروم کرے اور اس سے درگزر کر جو تجھے گالیاں دے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۸۹۸۳) تخریج:اسنادہ ضعیف لضعف زبان بن فائد وسھل بن معاذ فی روایۃ زبان عنہ، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۲۰/ ۴۳۱(انظر: ۱۵۶۱۸)