503 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 503

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا وَطِئَ أَحَدُكُمْ بِنَعْلِهِ الْأَذَى فَإِنَّ التُّرَابَ لَهُ طَهُورٌ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ. وَلِابْنِ مَاجَه مَعْنَاهُ

Hadith in Urdu

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کسی شخص کے جوتے کو گندگی لگ جائے تو مٹی اسے پاک کر دیتی ہے ۔‘‘ ابوداؤد اور ابن ماجہ میں بھی اسی کے ہم معنی ہے ۔

Hadith in English

.

Previous

No.503 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الطَّهَارَة
  • Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (385 سندہ منقطع کما ھو الظاھر) و ابن ماجہ (532 فی سندہ ابن ابی حبیبۃ ضعیف و الراوی عنہ مجھول الحال) [و صححہ الحاکم (1 / 166 ح 590) و وافقہ الذھبی ، وفی سندہ محمد بن کثیر المصیصی ضعیف و محمد بن عجلان مدلس و عنعن و الحدیث الآتی (504) یغنی عنہ] ۔