502 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 502

Hadith in Arabic

وَفِي رِوَايَةٍ لِأَبِي دَاوُدَ وَالنَّسَائِيِّ عَنْ أَبِي السَّمْحِ قَالَ: يُغْسَلُ مِنْ بَوْلِ الْجَارِيَةِ وَيُرَشُّ من بَوْل الْغُلَام

Hadith in Urdu

ابوداؤد اور نسائی میں ابوالسمح ؓ سے مروی روایت میں ہے ، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ بچی کے پیشاب سے کپڑا دھویا جاتا ہے جبکہ لڑکے کے پیشاب سے کپڑے پر چھینٹے مارے جاتے ہیں ۔‘‘ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.502 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الطَّهَارَة
  • Takhreej اسنادہ صحیح ، رواہ ابوداؤد (376) و النسائی (1 / 158 ح 305) [و ابن ماجہ (526) و صححہ ابن خزیمۃ (283) و الحاکم (1 / 166) و وافقہ الذھبی] ۔