504 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 504

Hadith in Arabic

وَعَن أم سَلمَة قَالَتْ لَهَا امْرَأَةٌ: إِنِّي امْرَأَةٌ أُطِيلُ ذَيْلِي وَأَمْشِي فِي الْمَكَانِ الْقَذِرِ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يُطَهِّرُهُ مَا بَعْدَهُ» . رَوَاهُ مَالِكٌ وَأَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالدَّارِمِيُّ وَقَالا: الْمَرْأَة أم ولد لإِبْرَاهِيم ابْن عبد الرَّحْمَن بن عَوْف

Hadith in Urdu

ام سلمہ ؓ سے روایت ہے کہ ایک عورت نے انہیں کہا : میں اپنے کپڑے کا دامن لمبا رکھتی ہوں ، جبکہ میں ناپاک جگہ سے گزرتی ہوں ، انہوں نے بتایا ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جو اس (نا پاک جگہ) کے بعد ہے وہ اسے پاک کر دے گی ۔‘‘ مالک ، احمد ، ترمذی ، ابوداؤد ، دارمی ۔ امام ابوداؤد اور امام دارمی نے بتایا کہ وہ عورت ابراہیم بن عبدالرحمن بن عوف کی ام ولد تھیں ۔ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.504 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الطَّهَارَة
  • Takhreej حسن ، رواہ مالک (1 / 24 ح 44) و احمد (6 / 290 ح 27021) و الترمذی (143) و ابوداؤد (383) و الدارمی (1 / 191 ح 748) [و ابن ماجہ (531) و صححہ ابن الجارود (142) و للحدیث شواھد ۔