4692 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4692

Hadith in Arabic

عَن يعلى قَالَ: إِنَّ حسنا وحُسيناً رَضِي الله عَنْهُم اسْتَبَقَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَضَمَّهُمَا إِلَيْهِ وَقَالَ: «إِنَّ الْوَلَدَ مَبْخَلَةٌ مجبنَةٌ» . رَوَاهُ أَحْمد

Hadith in Urdu

یعلی ؓ بیان کرتے ہیں کہ حسن اور حسین ؓ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی طرف تیزی سے دوڑتے آئے تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان دونوں کو گلے لگا لیا ، اور فرمایا :’’ بے شک اولاد بخل اور بزدلی کا باعث ہوتی ہے ۔‘‘ ، رواہ احمد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4692 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْآدَاب
  • Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ احمد (4 / 172 ح 17705) [و الترمذی (3775 وقال : حسن) و ابن ماجہ (3666) و صححہ الحاکم (3 / 164) علی شرط مسلم] ۔