4691 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4691

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِصَبِيٍّ فَقَبَّلَهُ فَقَالَ: «أَمَا إِنَّهُمْ مَبْخَلَةٌ مَجْبَنَةٌ وَإِنَّهُمْ لَمِنْ ريحَان الله» . رَوَاهُ فِي «شرح السّنة»

Hadith in Urdu

عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس ایک بچہ لایا گیا تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کا بوسہ لیا اور فرمایا :’’ سن لو ! یہ (بچے) بخل اور بزدلی کا باعث ہوتے ہیں ، اور بے شک یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطیہ ہیں ۔‘‘ رواہ فی شرح السنہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4691 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْآدَاب
  • Takhreej ضعیف ، رواہ البغوی فی شرح السنۃ (13 / 35 ح 3448) * ابن لھیعۃ مدلس و عنعن و للحدیث شواھد عند الترمذی (1910 و سند ضعیف) و ابن ماجہ (3666 مختصرًا بلفظ :’’ ان الولد مبخلۃ مجبنۃ ‘‘ حدیث حسن) و احمد (5 / 211 سندہ ضعیف) وغیرھم ۔