4693 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4693

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «تَصَافَحُوا يَذْهَبِ الْغِلُّ وَتَهَادَوْا تَحَابُّوا وَتَذْهَبِ الشَّحْنَاءُ» رَوَاهُ مَالِكٌ مُرْسَلًا

Hadith in Urdu

عطاء خراسانی ؒ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ مصافحہ کیا کرو (اس سے) کینہ جاتا رہتا ہے ، ہدیے (تحائف) دیا کرو ، باہم محبت پیدا ہو گی اور دشمنی و رنجش جاتی رہے گی ۔‘‘ امام مالک نے اسے مرسل روایت کیا ہے ۔ ، رواہ مالک ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4693 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْآدَاب
  • Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ مالک فی الموطا (2 / 908 ح 1750) * سندہ ضعیف لا رسالہ ولہ شاھد ضعیف فی جامع عبداللہ بن وھب (ص 38 ح 246) و فی الباب احادیث أخری تغنی عنہ ۔