4418 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4418
Hadith in Arabic
وَعَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّجَاشِيَّ أَهْدَى إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خُفَّيْنِ أَسْوَدَيْنِ سَاذَجَيْنِ فَلَبِسَهُمَا. رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ. وَزَادَ التِّرْمِذِيُّ عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ: ثمَّ تَوَضَّأ وَمسح عَلَيْهِمَا هَذَا الْبَاب خَال من الْفَصْل الثَّالِث
Hadith in Urdu
ابن بریدہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نجاشی نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں دو سیاہ سادہ موزے بھیجے تو آپ نے انہیں پہنا ۔ ابن ماجہ اور امام ترمذی نے ابن بریدہ عن ابیہ کی سند سے یہ اضافہ نقل کیا ہے : پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو کیا اور ان دونوں پر مسح کیا ۔ ، رواہ ابن ماجہ و الترمذی ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab کتاب اللباس
- Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ ابن ماجہ (549) و الترمذی (2820 وقال : حسن) [و ابوداؤد (155)] * دلھم ضعیف ولاصل الحدیث شواھد ۔