4419 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4419

Hadith in Arabic

عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كُنْتُ أُرَجِّلُ رَأْسَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا حَائِض

Hadith in Urdu

عائشہ بیان کرتی ہیں ، میں حالت حیض میں بھی رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے سر میں کنگھی کیا کرتی تھی ۔ متفق علیہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4419 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Baab بَاب التَّرَجُّل
  • Kitab کتاب اللباس
  • Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (5925) و مسلم (9 / 297)، (687) ۔