4417 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4417

Hadith in Arabic

وَعَن ابنِ عبَّاسٍ قَالَ: مِنَ السُّنَّةِ إِذَا جَلَسَ الرَّجُلُ أَنْ يَخْلَعَ نَعْلَيْهِ فَيَضَعَهُمَا بِجَنْبِهِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ

Hadith in Urdu

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، یہ مسنون ہے کہ جب آدمی بیٹھے تو وہ جوتے اتار کر اپنی ایک جانب رکھ لے ۔ رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4417 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب اللباس
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (4138) * عبداللہ بن ھارون حجازی : مجھول ۔