4416 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4416

Hadith in Arabic

وَعَن القاسمِ بن محمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: رُبَّمَا مَشَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نَعْلٍ وَاحِدَةٍ وَفِي رِوَايَةٍ: أَنَّهَا مَشَتْ بِنَعْلٍ وَاحِدَةٍ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا أصحُّ

Hadith in Urdu

قاسم بن محمد ، عائشہ ؓ سے روایت کرتے ہیں ، انہوں نے فرمایا : بسا اوقات نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ایک جوتے میں چلتے تھے ۔ اور ایک دوسری روایت میں ہے کہ عائشہ ؓ ایک جوتے میں چلی تھیں ۔ ترمذی ، اور فرمایا : یہ حدیث زیادہ صحیح ہے ۔ رواہ الترمذی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4416 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب اللباس
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (1777 ، و الروایۃ الثانیۃ : 1778) * فیہ لیث بن ابی سلیم : ضعیف مدلس ۔