4090 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4090
Hadith in Arabic
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَأَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ شَرِيطَةِ الشَّيْطَانِ. زَادَ ابْنُ عِيسَى: هِيَ الذَّبِيحَةُ يُقْطَعُ مِنْهَا الْجِلْدُ وَلَا تُفْرَى الْأَوْدَاجُ ثُمَّ تُتْرَكُ حَتَّى تَمُوتَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
Hadith in Urdu
ابن عباس اور ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شیطان کے شریطہ سے منع فرمایا ہے ، ابن عیسیٰ نے اضافہ نقل کیا ہے ، یہ (شریطہ) وہ ذبیحہ ہے کہ اس کی جلد کاٹ دی جائے اور اس کی رگیں نہ کاٹی جائیں ، پھر اسے چھوڑ دیا جائے حتی کہ وہ مر جائے ۔ رواہ ابوداؤد ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الصَّيْد والذبائح
- Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (2826) * عمرو بن عبداللہ بن الاسوار الیمانی : ضعفہ الجمھور و الجرح مقدم ۔