4091 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4091

Hadith in Arabic

وَعَنْ جَابِرٌ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «ذَكَاةُ الْجَنِينِ ذَكَاةُ أُمِّهِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد والدارمي

Hadith in Urdu

جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جنین (پیٹ کے بچے) کی ماں کا ذبح کرنا اُس کا ذبح کرنا ہے ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد و الدارمی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4091 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّيْد والذبائح
  • Takhreej صحیح ، رواہ ابوداؤد (2828) و الدارمی (2 / 84 ح 1985) ۔