3050 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3050
Hadith in Arabic
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا اسْتَهَلَّ الصَّبِيُّ صُلِّيَ عَلَيْهِ وَورث» . رَوَاهُ ابْن مَاجَه والدارمي
Hadith in Urdu
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب بچہ پیدائش کے وقت آواز نکالے (چیخے اور پھر فوت ہو جائے) تو اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی اور اس کی وراثت بھی تقسیم ہو گی ۔‘‘ جذا و الحدیث رواہ ابن ماجہ و الدارمی ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الْفَرَائِض والوصايا
- Takhreej اسنادہ ضعیف جذا و الحدیث ضعیف ، رواہ ابن ماجہ (2750) و الدارمی (2 / 392 ح 3130) * الربیع بن بدر : متروک ، و تابعہ سفیان بن سعید الثوری وھو مدلس و عنعن و تابعھما اسماعیل بن مسلم المکی (الترمذی : 1032) وھو ضعیف و ابو الزبیر مدلس و عنعن ۔