3049 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3049

Hadith in Arabic

وَعَنْ بُرَيْدَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَعَلَ لِلْجَدَّةِ السُّدُسَ إِذَا لَمْ تَكُنْ دونهَا أم. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

بُریدہ ؓ ، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں ، کہ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے (میت کی) ماں نہ ہونے کی صورت میں دادی نانی کے لیے چھٹا حصہ مقرر فرمایا ۔ ، رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3049 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْفَرَائِض والوصايا
  • Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد (2895) ۔