3051 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3051

Hadith in Arabic

وَعَنْ كَثِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَوْلَى الْقَوْمِ مِنْهُمْ وَحَلِيفُ الْقَوْمِ مِنْهُمْ وَابْنُ أُخْتِ الْقَوْمِ مِنْهُمْ» . رَوَاهُ الدَّارمِيّ

Hadith in Urdu

کثیر بن عبداللہ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں ، انہوں نے کہا ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ قوم کا آزاد کردہ غلام انہیں میں سے ہے ، قوم کا حلیف انہی میں سے ہے اور قوم کا بھانجا انہی میں سے ہے ۔‘‘ ، رواہ الدارمی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3051 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْفَرَائِض والوصايا
  • Takhreej صحیح ، رواہ الدارمی (2 / 243 ح 2531) * سندہ ضعیف جدًا و لکن لمتون الھدیث شواھد صحیحۃ ، مولی القوم منھم (البخاری : 6761 ۔ 6762) حلیف القوم منھم (البخاری فی الادب المفرد : 75 و سندہ حسن ، و احمد 4 / 340 و صححہ الحاکم 2 / 328 و وافقہ الذھبی) ابن اخت القوم منھم (البخاری : 3528 و مسلم : 133 / 1059) فالحدیث صحیح عن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم و اماجد کثیر فلا اعلم الیہ سندًا قوبًا لان کثیر بن عبداللہ متروک کذاب ، و احیاناً اصح المتن بمتن آخر قوی فافھمہ فانہ مھم ۔