217 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 217

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «فَقِيهٌ وَاحِدٌ أَشَدُّ عَلَى الشَّيْطَانِ مِنْ أَلْفِ عَابِدٍ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْن مَاجَه)

Hadith in Urdu

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ ایک فقیہ ، شیطان پر ، ہزار عبادت گزاروں سے زیادہ سخت ہوتا ہے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی (۲۶۸۱) و ابن ماجہ (۲۲۲) ۔

Hadith in English

.

Previous

No.217 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْعلم
  • Takhreej اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ الترمذی (2681 وقال : غریب) و ابن ماجہ (222) * روح بن جناح ضعفہ الجمھور و اتھمہ ابن حبان وغیرہ و الجرح فیہ مقدم ۔