218 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 218

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «طَلَبُ الْعِلْمِ فَرِيضَةٌ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ وَوَاضِعُ الْعِلْمِ عِنْدَ غير أَهله كمقلد الْخَنَازِير الْجَوْهَر واللؤلؤ وَالذَّهَبَ» . رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ وَرَوَى الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ إِلَى قَوْلِهِ مُسْلِمٍ. وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ مَتْنُهُ مَشْهُورٌ وَإِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ وَقَدْ رُوِيَ من أوجه كلهَا ضَعِيف

Hadith in Urdu

انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ طلب علم ہر مسلمان پر فرض ہے ، کسی ایسے شخص کو ، جو اس کی اہلیت نہ رکھتا ہو ، پڑھانے والا ، خنزیروں کے گلے میں ہیرے جواہرات اور سونے کے ہار ڈالنے والے کی طرح ہے ۔‘‘ ابن ماجہ ، جبکہ بیہقی نے ((مسلم)) تک شعب الایمان میں روایت کیا ہے ، اور انہوں نے فرمایا : اس حدیث کا متن مشہور ہے جبکہ سند ضعیف۔ ہے ، اور یہ روایت متعدد طریق سے مروی ہے ، لیکن وہ سب ضعیف۔ ہیں ۔ جداً و الحدیث ضعیف۔ ، رواہ ابن ماجہ (۲۲۴) و البیھقی فی شعب الایمان (۱۵۴۳) ۔

Hadith in English

.

Previous

No.218 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْعلم
  • Takhreej اسنادہ ضعیف جدًا و الحدیث ضعیف ، رواہ ابن ماجہ (224) و البیھقی فی شعب الایمان (1543) * حفص بن سلیمان : متروک ، و للحدیث طرق کثیرۃ نحو الخمسین وکلھا ضعیفۃ و صححہ بعض الائمۃ من اجل کثرۃ الطرق (!) واللہ اعلم ۔ فائدۃ : وقال شعبۃ : رآنی الاعمش یومًا و انا احدث ، قال : ویحک او ویلک یا شعبۃ ! لا تعلق الدرفی اعناق الخنازیر (مسند علی بن الجعد : 812 و سندہ صحیح) وقال الاعمش : انظر والا تنشروا ھذہ الدنانیر علی الکنائس یعنی الحدیث (مسند علی بن الجعد : 764 و سندہ صحیح) وقال : ابوداؤد الطیالسی : نا زائدۃ بن قدامۃ الثقفی ،،، وکان لا یحدث قدریًا ولا صاحب بدعۃ یعرفہ ، (الجامع للخطیب 1 / 524 ح 758 و سندہ صحیح) ۔