216 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 216

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْكَلِمَةُ الْحِكْمَةُ ضَالَّةُ الْحَكِيمِ فَحَيْثُ وَجَدَهَا فَهُوَ أَحَقُّ بِهَا» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ الْفَضْلِ الرَّاوِي يضعف فِي الحَدِيث

Hadith in Urdu

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ دانائی کی بات ، دانا شخص کی گم شدہ چیز ہے ، پس وہ اسے جہاں پائے تو وہاں وہی اس کا زیادہ حق دار ہے ۔‘‘ ترمذی ، ابن ماجہ ، اور امام ترمذی نے فرمایا : یہ حدیث غریب ہے ، اور ابراہیم بن فضل راوی حدیث کے معاملے میں ضعیف۔ قرار دیا گیا ہے ۔ ، رواہ الترمذی (۲۶۸۷) و ابن ماجہ (۴۱۶۹) ۔

Hadith in English

.

Previous

No.216 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْعلم
  • Takhreej اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ الترمذی (2687) و ابن ماجہ (4169) * ابراھیم بن الفضل المخزومی : متروک ، فائدۃ : وقال عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ : خذ الحکمۃ ممن سمعتھا فان الرجل ینطق بالحکمۃ ولیس من اھلھا فتکون کالرمیۃ خرجت من غیر رام (رواہ الخائطی فی مساوی الاخلاق : 390 و سندہ حسن ، باب ماجاء فی سوء الجوار من الکاھۃ و الذم) ۔