215 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 215
Hadith in Arabic
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ النَّاسَ لَكُمْ تَبَعٌ وَإِنَّ رِجَالًا يَأْتُونَكُمْ مِنْ أَقْطَارِ الْأَرْضِ يَتَفَقَّهُونَ فِي الدِّينِ فَإِذَا أَتَوْكُمْ فَاسْتَوْصُوا بهم خيرا» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
Hadith in Urdu
ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ بے شک لوگ تمہارے تابع ہیں ، کیونکہ لوگ دین میں سمجھ بوجھ حاصل کرنے کے لیے زمین کے اطراف و اکناف سے تمہارے پاس آئیں گے ، پس جب وہ تمہارے پاس آئیں تو ان کے ساتھ خیر و بھلائی کے ساتھ پیش آنا ۔‘‘ رواہ الترمذی (۲۶۵۰) و ابن ماجہ (۲۴۹) ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الْعلم
- Takhreej اسنادہ ضعیف ، جدًا (بل موضوع) ، رواہ الترمذی (2650 و اشار الی ضعفہ من اجل ابی ھارون العبدی) [و رواہ ابن ماجہ : 249] * ابو ھارون عمارۃ بن جوین ضعیف جدًا ، متھم بالکذب ۔