1928 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1928
Hadith in Arabic
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ أَبُو ذَرٍّ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ أَرَأَيْتَ الصَّدَقَةُ مَاذَا هِيَ؟ قَالَ: «أَضْعَافٌ مُضَاعَفَةٌ وَعِنْدَ اللَّهِ الْمَزِيدُ» . رَوَاهُ أَحْمد
Hadith in Urdu
ابوامامہ ؓ بیان کرتے ہیں ، ابوذر ؓ نے عرض کیا ، اللہ کے نبی ! مجھے بتائیں کہ صدقہ کا کتنا ثواب ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ زیادہ سے زیادہ (سات سو گنا) اور اللہ کے ہاں مزید ہے ۔‘‘
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الزَّكَاة
- Takhreej ضعیف ، رواہ احمد (5 / 178 ح 21879) [فیہ المسعودی اختلط و ابو عمر الدمشقی ضعیف و قال الدارقطنی : متروک] 5 / 265 ح 22644) [فیہ معان بن رفاعۃ ضعیف عن علی بن زید : متروک]) ۔