1927 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1927
Hadith in Arabic
وَرَوَى الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ عَنْهُ وَعَنْ أبي هُرَيْرَة وَأبي سعيد وَجَابِر وَضَعفه
Hadith in Urdu
اور امام بیہقی نے ابن مسعود ؓ ، ابوہریرہ ؓ ، ابوسعید ؓ اور جابر ؓ سے اسے شعب الایمان میں ذکر کیا ہے ، اور انہوں (امام بیہقی) نے اسے ضعیف قرار دیا ہے ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الزَّكَاة
- Takhreej ضعیف ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (3795 ، نسخۃ محققۃ : 3515) عن ابی ھریرۃ [ فیہ حجاج بن نصیر : ضعیف و محمد بن ذکوان : منکر الحدیث] 3793 ۔ 3794 عن ابی سعید نسخۃ محققۃ : 3513 ۔ 3514 [ فیہ ایوب بن سلیمان بن میناء عن رجل عن ابی سعید الخدری] 3791 نسخۃ محققۃ : 3512 عن جابر [فیہ محمد بن یونس الکدیمی : کذاب عن عبداللہ بن ابراھیم الغفاری : متروک] * و للحدیث طرق لا یصح منھا شی و اخطا السیوطی و غیرہ فصححہ بالشواھد الواھیۃ ۔