1926 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1926
Hadith in Arabic
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ وَسَّعَ عَلَى عِيَالِهِ فِي النَّفَقَةِ يَوْمَ عَاشُورَاءَ وَسَّعَ اللَّهُ عَلَيْهِ سَائِرَ سَنَتِهِ» . قَالَ سُفْيَانُ: إِنَّا قَدْ جربناه فوجدناه كَذَلِك. رَوَاهُ رزين
Hadith in Urdu
ابن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص عاشورہ کے دن اپنے اہل و عیال پر فراخی کے ساتھ خرچ کرتا ہے تو اللہ پورا سال اسے فراخی عطا فرما دیتا ہے ۔‘‘ سفیان (ثوری ؒ) نے فرمایا : ہم اس کا تجربہ کر چکے ہیں ، اور ہم نے اسے اسی طرح پایا ہے ۔ ، رواہ رزین ( ) ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الزَّكَاة
- Takhreej ضعیف جذا ، رواہ رزین (لم اجدہ) [و رواہ البیھقی فی شعب الایمان (3792 ، نسخۃ محققۃ : 3513) باسناد مظلم عن ھیصم بن شداخ عن الاعمش عن ابراھیم عن علقمۃ بہ] و ھیصم بن شداخ : یروی عن الاعمش الطامات فی الروایات ، لا یجوز الاحتجاج بہ ، قالہ ابن حبان فی المجروحین (3 / 97) و للحدیث طرق ضعیفۃ جدًا ۔