1925 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1925
Hadith in Arabic
وَعَنْ مَرْثَدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي بَعْضِ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّ ظِلَّ الْمُؤْمِنِ يَوْمَ الْقِيَامَة صدقته» . رَوَاهُ أَحْمد
Hadith in Urdu
مرثد بن عبداللہ ؒ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کسی صحابی نے مجھے حدیث بیان کی کہ اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ روز قیامت مومن کا صدقہ ہی اس کے لیے باعث سایہ ہو گا ۔‘‘ ، رواہ احمد ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب الزَّكَاة
- Takhreej صحیح ، رواہ احمد (4 / 233 ح 18207) و ابن خزیمۃ (2432)و ابن اسحاق صرح بالسماع عند فالسند حسن] * ولہ شاھد صحیح عند ابن خزیمۃ (4 / 94 ح 2431) و ابن حبان (817) و صححہ الحاکم (1 / 416) و وافقہ الذھبی ۔