1929 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1929
Hadith in Arabic
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَحَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خَيْرُ الصَّدَقَةِ مَا كَانَ عَنْ ظَهْرِ غِنًى وأبدأ بِمن تعول» . رَوَاهُ البُخَارِيّ وَمُسلم عَن حَكِيم وَحده
Hadith in Urdu
ابوہریرہ ؓ اور حکیم بن حزام ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ بہترین صدقہ وہ ہے جس کے پیچھے غنا ہو اور صدقہ کی ابتدا اپنے زیر کفالت افراد سے کر ۔‘‘ بخاری ، مسلم نے صرف حکیم ؓ سے روایت کی ہے ۔ متفق علیہ ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Baab بَاب أفضل الصَّدَقَة
- Kitab كتاب الزَّكَاة
- Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (1426 ۔ 1427) و مسلم (95 / 1034)، (2386) ۔