7-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 7
حدیث نمبر 2006
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کسی آدمی نے ، روزہ دار کے لیے اپنی اہلیہ سے گلے ملنے کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مسئلہ دریافت کیا تو آپ نے اسے رخصت عنایت فرما دی ، پھر ایک اور آدمی آیا اور اس نے آپ سے…...
Hadith No: 2006
حدیث نمبر 2007
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جس شخص کو روزہ کی حالت میں قے آ جائے تو اس پر کوئی قضا نہیں اور جو شخص عمداً قے کرے تو وہ (روزہ کی) قضا کرے ۔‘‘ ترمذی ، ابوداؤد ، ابن…...
Hadith No: 2007
حدیث نمبر 2008
معدان بن طلحہ سے روایت ہے کہ ابودرداء ؓ نے اسے حدیث بیان کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قے کی تو آپ نے روزہ افطار کر لیا ، راوی بیان کرتے ہیں ، میں دمشق کی مسجد میں ثوبان سے ملا تو میں نے کہا…...
Hadith No: 2008
حدیث نمبر 2009
عامر بن ربیعہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے ان گنت مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو روزہ کی حالت میں مسواک کرتے ہوئے دیکھا ہے ۔...
Hadith No: 2009
حدیث نمبر 2010
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو اس نے عرض کیا : مجھے آشوب چشم ہے کیا میں روزہ کی حالت میں سرمہ ڈال لوں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ہاں ۔‘‘…...
Hadith No: 2010
حدیث نمبر 2011
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کسی صحابی سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : میں نے مقام عرج پر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حالت روزہ میں پیاس یا گرمی کی وجہ سے سر پر پانی ڈالتے ہوئے دیکھا ۔ ، رواہ مالک و ابوداؤد…...
Hadith No: 2011
حدیث نمبر 2012
شداد بن اوس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بقیع میں ایک آدمی کے پاس سے گزرے جب کہ وہ پچھنے لگوا رہا تھا ، آپ میرا ہاتھ تھامے ہوئے تھے اور رمضان کی اٹھارہ تاریخ تھی ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم…...
Hadith No: 2012
حدیث نمبر 2013
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص کسی رخصت (سفر وغیرہ) اور مرض کے بغیر رمضان کا ایک روزہ چھوڑ دے تو پھر اگر وہ پوری زندگی روزے رکھتا رہے تو وہ اس ایک دن کے روزے کے اجر…...