4-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 4
حدیث نمبر 944
سمرہ بن جندب ؓ بیان کرتے ہیں ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز سے فارغ ہوتے تو آپ اپنا چہرہ مبارک ہماری طرف کر لیتے تھے ۔ رواہ البخاری ۔...
Hadith No: 944
حدیث نمبر 945
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (سلام پھیرنے کے بعد) اپنی دائیں طرف سے رخ بدلتے تھے ۔ رواہ مسلم ۔...
Hadith No: 945
حدیث نمبر 946
عبداللہ بن مسعود ؓ نے فرمایا :’’ تم میں سے کوئی شخص اپنی نماز سے شیطان کے لیے حصہ نہ بنائے او اس طرح کہ وہ سمجھے کہ (سلام پھیرنے کے بعد) صرف دائیں طرف ہی سے رخ بدلے گا ، حالانکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ…...
Hadith No: 946
حدیث نمبر 947
براء ؓ بیان کرتے ہیں ، جب ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھتے تو ہم آپ کے دائیں جانب کھڑا ہونا پسند کرتے تھے ، (کیونکہ) آپ ہماری طرف چہرہ مبارک کیا کرتے تھے ۔ نیز فرمایا : میں نے آپ صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 947
حدیث نمبر 948
ام سلمہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں جب خواتین فرض نماز سے سلام پھیرتیں تو وہ کھڑی ہو (کر فوراً چلی) جاتیں ، جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کے ساتھ نماز پڑھنے والے صحابہ ،…...
Hadith No: 948
حدیث نمبر 949
معاذ بن جبل بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرا ہاتھ پکڑ کر فرمایا :’’ معاذ ! میں تم سے محبت کرتا ہوں ۔‘‘ میں نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! میں بھی آپ سے محبت کرتا ہوں ، آپ صلی اللہ…...
Hadith No: 949
حدیث نمبر 950
عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ((السلام علیکم و رحمۃ اللہ)) کہتے ہوئے دائیں طرف سلام پھیرتے حتیٰ کہ آپ کے دائیں رخسار کی سفیدی نظر آ جاتی ، اور ((السلام علیکم و رحمۃ اللہ)) کہتے ہوئے بائیں طرف سلام پھیرتے…...