945 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 945

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْصَرِفُ عَنْ يَمِينِهِ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ

Hadith in Urdu

انس ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم (سلام پھیرنے کے بعد) اپنی دائیں طرف سے رخ بدلتے تھے ۔ رواہ مسلم ۔

Hadith in English

.

Previous

No.945 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej رواہ مسلم (61 / 708)، (1641) ۔