29-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 29
حدیث نمبر 6079
ابوسہلہ ؓ بیان کرتے ہیں ، عثمان ؓ نے محاصرے کے دن مجھے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے ایک عہد لیا تھا اور اس پر میں قائم ہوں ۔‘‘ ترمذی ، اور انہوں نے فرمایا : یہ حدیث حسن صحیح ہے ۔ ،…...
Hadith No: 6079
حدیث نمبر 6080
عثمان بن عبداللہ بن موہب ؒ بیان کرتے ہیں ، اہل مصر سے ایک آدمی حج کے ارادے سے آیا تو اس نے کچھ لوگوں کو بیٹھے ہوئے دیکھ کر کہا : یہ کون لوگ ہیں ؟ انہوں نے بتایا : یہ قریشی ہیں ، اس نے کہا : ان…...
Hadith No: 6080
حدیث نمبر 6081
عثمان ؓ کے آزاد کردہ غلام ابوسہلہ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عثمان ؓ سے مخفی طور پر کوئی بات کر رہے تھے ، اور عثمان ؓ کا رنگ متغیر ہو رہا تھا ، جب محاصرے کا دن تھا تو ہم نے کہا :…...
Hadith No: 6081
حدیث نمبر 6082
ابو حبیبہ سے روایت ہے کہ وہ گھر میں داخل ہوئے جبکہ عثمان اس میں محصور تھے ، اور انہوں نے ابوہریرہ ؓ کو سنا کہ وہ عثمان ؓ سے بات کرنے کی اجازت طلب کر رہے ہیں ، انہیں اجازت مل گئی ، وہ کھڑے ہوئے اللہ کی حمد…...
Hadith No: 6082
حدیث نمبر 6083
انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم احد پہاڑ پر چڑھے ، ابوبکر و عمر اور عثمان ؓ بھی آپ کے ساتھ تھے ، اس نے حرکت کی تو آپ نے اس پر اپنا پاؤں مار کر فرمایا :’’ احد ! ٹھہر جاؤ ، تم…...
Hadith No: 6083
حدیث نمبر 6084
ابوموسیٰ اشعری ؓ بیان کرتے ہیں ، میں مدینہ کے ایک باغ میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھا ، ایک آدمی آیا اور اس نے دروازہ کھولنے کی درخواست کی تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اس کے لیے دروازہ کھول دو…...
Hadith No: 6084
حدیث نمبر 6085
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات مبارکہ میں ابوبکر ، عمر اور عثمان رضی اللہ عنھم کہا کرتے تھے ۔ ، رواہ الترمذی ۔...
Hadith No: 6085
حدیث نمبر 6086
جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ رات مجھے خواب میں ایک مرد صالح دکھایا گیا گویا وہ ابوبکر ؓ ہیں ، جو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ معلق ہیں ، عمر ابوبکر کے ساتھ معلق…...