27-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 27
حدیث نمبر 5571
سہل بن سعد ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ میں حوض پر تم سے پہلے ہی موجود ہوں گا جو شخص میرے پاس سے گزرے گا ، وہ (اس سے) پیئے گا اور جس نے پی لیا اسے کبھی پیاس نہیں…...
Hadith No: 5571
حدیث نمبر 5572
انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ مومنوں کو روزِ قیامت روک رکھا جائے گا حتی کہ اس وجہ سے وہ غمگین ہو جائیں گے ، وہ کہیں گے : کاش کہ ہم اپنے رب کے حضور کوئی سفارشی تلاش کریں تا…...
Hadith No: 5572
حدیث نمبر 5573
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب قیامت کا دن ہو گا تو لوگ اضطراب کا شکار ہوں گے وہ مل کر آدم ؑ کے پاس آئیں گے اور کہیں گے : اپنے رب سے سفارش کرو ، وہ کہیں…...
Hadith No: 5573
حدیث نمبر 5574
ابوہریرہ ؓ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ روزِ قیامت میری شفاعت کے لحاظ سے سب سے زیادہ سعادت مند شخص وہ ہو گا جس نے خلوص دل سے ((لا الہ الا اللہ)) ’’ اللہ…...
Hadith No: 5574
حدیث نمبر 5575
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس گوشت لایا گیا تو اس سے ایک دستی آپ کی خدمت میں پیش کی گئی ، جبکہ دستی آپ کو پسند تھی ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے دانتوں سے ایک بار اسے…...
Hadith No: 5575
حدیث نمبر 5576
شفاعت سے متعلق حذیفہ ؓ سے مروی حدیث جو وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، فرمایا :’’ امانت اور صلہ رحمی کو چھوڑا جائے گا تو وہ پل صراط کے دونوں کناروں پر کھڑی ہو جائیں گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔...
Hadith No: 5576
حدیث نمبر 5577
عبداللہ بن عمرو بن عاص ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سورۂ ابراہیم میں موجود اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان :’’ رب جی ! انہوں نے بہت سے لوگوں کو گمراہ کیا ، جس نے میری اتباع کی تو وہ مجھ سے ہے ۔‘‘…...
Hadith No: 5577
حدیث نمبر 5578
ابوسعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ کچھ لوگوں نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! کیا روزِ قیامت ہم اپنے رب کو دیکھیں گے ؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ہاں ، کیا دوپہر کے وقت ، جب مطلع ابر آلود نہ ہو…...