24-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 24
حدیث نمبر 5088
سہل بن معاذ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص غصے پر قابو پاتا ہے جبکہ وہ اس (غصے) کو نکال سکتا ہے تو اللہ روز قیامت اسے ساری مخلوق کے سامنے لائے گا اور اسے اپنی پسند کی…...
Hadith No: 5088
حدیث نمبر 5089
اور ابوداؤد کی روایت میں ہے کہ ، سوید بن وہب نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب کی اولاد میں سے کسی آدمی سے روایت کیا ، اس نے اپنے والد سے ، فرمایا :’’ اللہ اس کے دل کو امن و ایمان کے ساتھ بھر دے…...
Hadith No: 5089
حدیث نمبر 5090
زید بن طلحہ ؒ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ بے شک ہر دین کی کچھ امتیازی خصوصیات ہیں اور اسلام کی امتیازی خصوصیت حیا ہے ۔‘‘ امام مالک نے اسے مرسل روایت کیا ہے ۔ رواہ مالک ۔...
Hadith No: 5090
حدیث نمبر 5091
ابن ماجہ نے اور بیہقی نے شعب الایمان میں انس اور ابن عباس ؓ سے روایت کیا ہے ۔ رواہ ابن ماجہ و البیھقی فی شعب الایمان ۔...
Hadith No: 5091
حدیث نمبر 5092
ابن ماجہ نے اور بیہقی نے شعب الایمان میں انس اور ابن عباس ؓ سے روایت کیا ہے ۔ رواہ ابن ماجہ و البیھقی فی شعب الایمان ۔...
Hadith No: 5092
حدیث نمبر 5093
ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ بے شک حیا اور ایمان ساتھ ساتھ ہیں ، جب ان دونوں میں سے ایک اٹھا لیا جاتا ہے تو دوسرا بھی اٹھا لیا جاتا ہے ۔‘‘ رواہ البیھقی فی شعب الایمان ۔...
Hadith No: 5093
حدیث نمبر 5094
اور ابن عباس ؓ کی روایت میں ہے ، فرمایا :’’ جب ان میں سے ایک کو سلب کر لیا جاتا ہے تو دوسرا بھی اس کے پیچھے چلا جاتا ہے ۔‘‘ ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان ۔...
Hadith No: 5094
حدیث نمبر 5095
معاذ ؓ بیان کرتے ہیں ، جب میں نے رکاب میں پاؤں رکھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آخری وصیت کرتے ہوئے مجھے فرمایا :’’ معاذ ! لوگوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آنا ۔‘‘ رواہ مالک ۔...